اردو کے چند اہم اصطلاحات

 اردو کے چند اہم اصطلاحات

*1۔ آپ بیتی سے کیا مراد ہے؟*

جس میں کوئی شخص اپنی ذاتی زندگی کے تجربات تحریر کرے۔


*2۔ سوانح نگاری کسے کہا جاتا ہے؟*

جس میں مصنف کسی دوسری شخصیت کے حالات زندگی بیان کرے۔


*3۔ کسی تقریب، جلسے یا واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرنے کو کیا کہا جاتا ہے؟*

روداد نویسی


*4۔ قصیدہ کسے کہتے ہیں؟*

جس میں کسی زندہ انسان کی تعریف کی جائے۔


*5۔ مرثیہ سے کیا مراد ہے؟*

جس میں شاعر کسی کی وفات پر غم کا اظہار کرے۔


*6۔ غزل کے معنی کیا ہیں؟*

عورتوں سے باتیں کرنا۔


*7۔ مطلع کسے کہا جاتا ہے؟*

غزل کا پہلا شعر 


*8۔ مقطع کسے کہتے ہیں؟*

آخری شعر کو اس میں اکثر شاعر اپنا تخلص استمعال کرتے ہیں۔


*9۔ حسن مطلع کسے کہا جاتا ہے؟*

مطلع کے بعد والا شعر 


*10۔ بیت کسے کہتے ہیں؟*

جو شعر نہ مطلع ہو اور نہ ہی مقطع۔

*11۔ بیت الغزل کسے کہا جاتا ہے ؟*

غزل کے بہترین شعر کو۔


*12۔ قصیدہ "قصیدہ بانت سعاد" کس کی تصنیف ہے؟*

حضرت کعب بن زہیر رض


*13۔ "قصیدہ بردہ شریف" کس کی تصنیف ہے؟*

امام شرف الدین بوصیری


*14۔ اردو زبان کا پہلا مرکز کون سا ہے؟*

دہلی


*15۔ خدائے سخن کس کو کہا جاتا ہے؟*

میر تقی میر


*پاکستان کے تمام گورنمنٹ اداروں میں جوبز کا ٹیسٹ *ون پیپر* *ہوتا ہے ۔

 ون پیپر کی اچھی تیاری کریں اور آسانی کے ساتھ ٹیسٹ پاس کریں ۔

جو ممبران EST BS-14 کی تیاری کر رہے ہیں ضرور اس چٸنل کو Follow کریں۔

*ایلمنٹری سکول ٹیچر (EST 14) اور ون پیپر جابز کی تیاری کے لیے Free واٹس ایپ چٸنل بنا دیا ہے- یہ فری واٹس ایپ گروپ ہے، جہاں پہ تیاری کے لیےمواد فراہم کی جائے گی- گروپ میں ایڈ ہونے کے لیےدیے گئے لنک پر کلک کریں۔جزاک اللہ-*

Click here


🎗️ *اگر آپ Government Job  کی تلاش میں ھیں تو یہ چینل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں*

*گلگت بلتستان میں گورنمنٹ اور پراٸیویٹ جابز کے فوری معلومات کیلٸےجی بی ٹیسٹنگ سروس کے ساتھ جڑ جاۓ یہ نیٹ ورک گلگت بلتستان کی سب سے بڑی مستند نیٹ ورک ہے جس میں گلگت بلتستان کی ہزاروں مرد و خواتین استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔*

*گلگت بلتستان میں گورنمنٹ اور پراٸیویٹ تمام جابز کی اپڈیٹس کے لیے اس چینل کولازمی Follow کریں*


*سب لوگ واٹس ایپ چینل کھولنے کے بعد، فالو Follow کو لازمی کلک کریں- تب آپ کو نوکریوں Jobs کے اشتہارات اور جابز کی تیاری کے لیے اپڈیٹس Receive ہوں گے-*

           👇👇👇👇👇

   *GB Test Channel*

Click here

آگے شٸیر کر کے ثواب دارین حاصل کریں

Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url