قرآنی معلومات
*قرآنی معلومات
س11. قرآن مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ذکر کتنی بار آیا ہے ؟
جواب: 136
س12. کس صحابی رسول کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے ؟
جواب: حضرت زید
س13. آیت محاربہ کا ذکر کس سورت میں ہے؟
جواب: سورہ المائدہ
س14. حجاب کا ذکر کس سورت میں ہے؟
جواب: سورہ الاحزاب
س15. قرآن مجید کے صفاتی نام کتنے ہیں ؟
جواب: 55
س16. قرآن مجید کی آخری منزل میں کتنی سورتیں شامل ہیں ؟
جواب: 65
س17. حرمت والے مہینوں کی تعداد کتنی ہے ؟
جواب: 4
س18. آخری نازل ہونے والی مکمل سورت کونسی ہے ؟
جواب: سورہ النصر
س19.اخری نازل ہونے والی آیت کس سورت میں ہے؟
جواب: سورہ البقرہ
س20. سبع طوال میں کونسی سورت شامل ہے ؟
جواب: الاعراف