اسلامیات کے چند اہم اصطلاحات
اسلامیات کے اہم اصطلاحات
👈فدیہ
وہ مال ہے جو کسی قیدی کو آذاد کرنے پر لیا جائے
👈جزیہ
وہ ٹیکس ہے جو غیر مسلم سے اسلامی ملک میں رہنے کےلئے انکی حفاظت کیلئے لیا جائے
👈خراج
غیر مسلموں کی قابل کاشت زمینوں سے وصول کیا جانے والا ٹیکس
👈جزیہ
ذمیوں کی حفاظت کےلئے لیا جانے والا ٹیکس
👈عشر
مسلمانوں سے زمینوں کی پیداوار پر لیا جانے والا ٹیکس
👈عشور
مسلمان اور غیر مسلموں سے لیا جانے والا تجارتی ٹیکس
👈ضرائب
ہنگامی ٹیکس جو سب سے لیا جاتا ہے
👈 نوائب
حالت جنگ یا کسی خاص صورت میں مالداروں سے لیا جانے والا ٹیکس