قبول اسلام کے وقت خلفاء راشدین کی عمریں

 قبول اسلام کے وقت خلفاء راشدین کی عمریں 


👈حضرت ابوبکر صدیق رض نے 38 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا


👈حضرت عمر فاروق رض نے 33 / 27 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا


👈حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے تقریباً 10 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا


👈حضرت عثمانِ غنی رض 34 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا

Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url