گورنمنٹ آف گلگت بلتستان
Test Interview Department of Fisheries, Gilgit-Baltistan
محکمہ ماہی پروری گلگت بلتستان
نوٹیفکیشن: DFEST-3(19)/2024
ٹیسٹ و انٹرویو کا اعلان
تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محکمہ ماہی پروری گلگت بلتستان میں مختلف ضلعی دفاتر میں مستقل اور عارضی بنیادوں پر تقرری کے لیے جمع شدہ درخواستوں کے سلسلے میں ٹیسٹ و انٹرویو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تمام امیدوار درج ذیل شیڈول کے مطابق اپنے اصل دستاویزات کے ہمراہ متعلقہ ضلعی دفتر میں حاضر ہوں۔
آسامیوں کی تفصیل
اہم ہدایات:
1. فشریز واچر اور ڈرائیور کی آسامی کے لیے ٹیسٹ کی جگہ کے لیے متعلقہ ضلعی دفتر سے رابطہ کریں۔
2. ٹیسٹ و انٹرویو میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
3. فشریز واچر کے چند اضلاع (چکرکوٹ و پیدان) کی آسامیوں پر تقرری عدالت کے فیصلے کی روشنی میں عمل میں لائی جائے گی۔
رابطہ معلومات:
عنایت علی،
ڈائریکٹر فشری (ایڈمن)،
فون نمبر: 05811-920321
جاری کردہ:
محکمہ ماہی پروری، گلگت بلتستان