اسلام میں غزوات

 اسلام میں غزوات


✅اسلام کا پہلا غزوہ= غزوہِ ابوا

✅اسلام کا پہلا غزوہِ جس میں لڑائی ہوئی= غزوہِ بدر ۔

✅اسلام کا پہلا غزوہِ جس میں عورتوں نے شرکت کی= غزوہِ احد

✅اسلام کا پہلا غزوہ جس میں حضرت محمد نے رجز پڑھی تھی= غزوہِ حنین ۔

✅اسلام کا پہلا غزوہِ جو عرب سے باہر لڑا گیا = غزوہِ موتہ

✅اسلام کا پہلا غزوہ جس میں احکامات زیادہ نازل ہوئے= غزوہ خیبر ۔

✅اسلام کا پہلا غزوہِ جس میں مسلمانوں کی تعداد زیادہ تھی= غزوہِ حنین ۔

✅اسلام کا آخری غزوہ= غزوہِ تبوک ( رجب 9 ہجری بمطابق اگست 630 ).


✅غزوہِ احد میں مسلمان خواتین کی تعداد= 14

✅غزوہِ احد میں کفار قریش کی عورتوں کی تعداد= 15

Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url